سورۃ القيامة، آیت 9

75:9

وَجُمِعَ ٱلشَّمۡسُ وَٱلۡقَمَرُ ٩

اور سورج اور چاند جمع کردیئے جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی بےنوری میں۔ مطلب ہے کہ چاند کی طرح سورج کی روشنی بھی ختم ہو جائے گی۔