سورۃ القيامة، آیت 8

75:8

وَخَسَفَ ٱلۡقَمَرُ ٨

اور چاند بے نور ہو جائے گا.1

حواشی

1 جب چاند کو گرہن لگ جاتا ہے تو اس وقت بھی وہ بےنور ہو جاتا ہے۔ لیکن جو علامات قیامت میں سے ہے، جب ہوگا تو اس کے بعد اس میں روشنی نہیں آئے گی۔