سورۃ القيامة، آیت 7

75:7

فَإِذَا بَرِقَ ٱلۡبَصَرُ ٧

پس جس وقت کہ نگاه پتھرا جائے گی.1

حواشی

1 دہشت اور حیرانی سے برق ،تحیر و اندھش جیسے موت کے وقت عام طور پر ہوتا ہے۔