بَلۡ يُرِيدُ ٱلۡإِنسَٰنُ لِيَفۡجُرَ أَمَامَهُۥ ٥
بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آگے آگے نافرمانیاں کرتا جائے.1
حواشی
1 یعنی اس امید پر نافرمانی اور حق کا انکار کرتا ہے کہ کون سی قیامت آنی ہے۔