سورۃ القيامة، آیت 21

75:21

وَتَذَرُونَ ٱلۡأٓخِرَةَ ٢١

اور آخرت کو چھوڑ بیٹھے ہو.1

حواشی

1 یعنی یوم قیامت کو جھٹلانا اور حق سے اعراض، اسلئے ہے کہ تم نے دنیا کی زندگی کو ہی سب کچھ سمجھ رکھا ہے اور آخرت تمہیں بالکل فراموش ہے۔