سورۃ القيامة، آیت 15

75:15

وَلَوۡ أَلۡقَىٰ مَعَاذِيرَهُۥ ١٥

اگر چہ کتنے ہی بہانے پیش کرے.1

حواشی

1 یعنی لڑے جھگڑے، ایک سے ایک بہانہ کرے، لیکن ایسا کرنا نہ اس کے لئے مفید ہے اور نہ وہ اپنے ضمیر کو مطمئن کر سکتا ہے۔