سورۃ القيامة، آیت 11

75:11

كَلَّا لَا وَزَرَ ١١

نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں.1

حواشی

1 وَزَرَ پہاڑ یا قعلے کو کہتے ہیں جہاں انسان پناہ حاصل کرلے۔ وہاں ایسی کوئی پناہ گاہ نہیں ہوگی۔