سورۃ القمر، آیت 35

54:35

نِّعۡمَةٗ مِّنۡ عِندِنَاۚ كَذَٰلِكَ نَجۡزِي مَن شَكَرَ ٣٥

اپنے احسان سے1 ہر ہر شکر گزار کو ہم اسی طرح بدلہ دیتے ہیں.

حواشی

1 یعنی ان کو عذاب سے بچانا، یہ ہماری رحمت اور احسان تھا جو ان پر ہوا۔