وَلَقَدۡ أَنذَرَهُم بَطۡشَتَنَا فَتَمَارَوۡاْ بِٱلنُّذُرِ ٣٦
یقیناً (لوط علیہ السلام) نے انہیں ہماری پکڑ سے ڈرایا1 تھا لیکن انہوں نے ڈرانے والوں کے بارے میں (شک وشبہ اور) جھگڑا کیا.2
حواشی
1 یعنی عذاب آنے سے پہلے، ہماری سخت گرفت سے ڈرایا تھا۔
2 لیکن انہوں نے اس کی پروا نہیں کی بلکہ شک کیا اور ڈرانے والوں سے جھگڑتے رہے۔