سورۃ المزمل، آیت 15

73:15

إِنَّآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَيۡكُمۡ رَسُولٗا شَٰهِدًا عَلَيۡكُمۡ كَمَآ أَرۡسَلۡنَآ إِلَىٰ فِرۡعَوۡنَ رَسُولٗا ١٥

بیشک ہم نے تمہاری طرف بھی تم پر گواہی دینے واﻻ1 رسول بھیج دیا ہے جیسے کہ ہم نے فرعون کے پاس رسول بھیجا تھا.

حواشی

1 جو قیامت والے دن تمہارے اعمال کی گواہی دے گا۔