سورۃ المرسلات، آیت 44

77:44

إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجۡزِي ٱلۡمُحۡسِنِينَ ٤٤

یقیناً ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں.1

حواشی

1 اس میں بھی اس امر کی ترغیب و تلقین ہے کہ اگر آخرت میں حسن انجام کے طالب ہو تو دنیا میں نیکی اور بھلائی کا راستہ اپناؤ۔