سورۃ المرسلات، آیت 45

77:45

وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ ٤٥

اس دن سچا نہ جاننے والوں کے لیے ویل (افسوس) ہے.1

حواشی

1 کہ اہل تقویٰ کے حصے میں جنت کی نعمتیں آئیں اور ان کے حصے میں بڑی بد بختی۔