سورۃ المرسلات، آیت 42

77:42

وَفَوَٰكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُونَ ٤٢

اور ان میووں میں جن کی وه خواہش کریں.1

حواشی

1 ہر قسم کے پھل، جب بھی خواہش کریں گے، آ موجود ہونگے۔