سورۃ المرسلات، آیت 41

77:41

إِنَّ ٱلۡمُتَّقِينَ فِي ظِلَٰلٖ وَعُيُونٖ ٤١

بیشک پرہیزگار لوگ سایوں میں ہیں1 اور بہتے چشموں میں.

حواشی

1 یعنی درختوں اور محلات کے سائے، آگ کے دھوئیں کا سایہ نہیں ہوگا جیسے مشرکین کے لئے ہوگا۔