سورۃ المدثر، آیت 54

74:54

كَلَّآ إِنَّهُۥ تَذۡكِرَةٞ ٥٤

سچی بات تو یہ ہے کہ یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے.1

حواشی

1 لیکن اس کے لئے جو اس قرآن کے واعظ اور نصیحت سے عبرت حاصل کرنا چاہے۔