إِنَّهَا لَإِحۡدَى ٱلۡكُبَرِ ٣٥
کہ (یقیناً وه جہنم) بڑی چیزوں میں سے ایک ہے.1
حواشی
1 یہ جواب قسم ہے کُبَر، کُبْرَیٰ کی جمع ہے تین نہایت اہم چیزوں کی قسموں کے بعد اللہ نے جہنم کی بڑائی اور ہولناکی کو بیان کیا ہے جس سے اس کی بڑائی میں کوئی شک نہیں رہتا۔