سورۃ المعارج، آیت 3

70:3

مِّنَ ٱللَّهِ ذِي ٱلۡمَعَارِجِ ٣

اس اللہ کی طرف سے جو سیڑھیوں واﻻ ہے.1

حواشی

1 یا درجات والا، بلندیوں والا ہے، جس کی طرف فرشتے چڑھتے ہیں۔