وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسۡتَغۡنَىٰ ٨
لیکن جس نے بخیلی کی اور بے پرواہی برتی.1
حواشی
1 یعنی اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرے گا اور اللہ کے حکم سے بے پرواہی، کرے گا۔ - یا آخرت کی جزا اور حساب کتاب کا انکار کرے گا۔