سورۃ الليل، آیت 12

92:12

إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ ١٢

بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.1

حواشی

1 یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)