سورۃ الليل، آیت 11

92:11

وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ ١١

اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.1

حواشی

1 یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔