سورۃ الإنشقاق، آیت 13

84:13

إِنَّهُۥ كَانَ فِيٓ أَهۡلِهِۦ مَسۡرُورًا ١٣

یہ شخص اپنے متعلقین میں (دنیا میں) خوش تھا.1

حواشی

1 یعنی دنیا میں اپنی خواہشات میں مگن اور اپنے گھر والوں کےدرمیان بڑا خوش تھا۔