سورۃ الانسان، آیت 21

76:21

عَٰلِيَهُمۡ ثِيَابُ سُندُسٍ خُضۡرٞ وَإِسۡتَبۡرَقٞۖ وَحُلُّوٓاْ أَسَاوِرَ مِن فِضَّةٖ وَسَقَىٰهُمۡ رَبُّهُمۡ شَرَابٗا طَهُورًا ٢١

ان کے جسموں پر سبز باریک اور موٹے ریشمی کپڑے ہوں گے1 اور انہیں چاندی کے کنگن کا زیور پہنایا جائے گا2۔ اور انہیں ان کا رب پاک صاف شراب پلائے گا.

حواشی

1 سندس، باریک ریشمی لباس اور استبرق، موٹا ریشم۔

2 جیسے ایک زمانے میں بادشاہ، سردار اور ممتاز قسم کے لوگ پہنا کرتے تھے۔