سورۃ الانسان، آیت 20

76:20

وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًا ٢٠

تو وہاں جہاں کہیں بھی نظر ڈالے گا1 سراسر نعمتیں اور عظیم الشان سلطنت ہی دیکھے گا.

حواشی

1 ثم ظرف مکان ہے، واذا رأیت ثم، أي: هناك یعنی وہاں جنت میں جہاں کہیں بھی دیکھو گے۔