سورۃ الإنفطار، آیت 16

82:16

وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآئِبِينَ ١٦

وه اس سے کبھی غائب نہ ہونے پائیں گے.1

حواشی

1 یعنی کبھی اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس سے غائب نہیں ہوں گے۔ بلکہ ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔