سورۃ الإنفطار، آیت 15

82:15

يَصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ ٱلدِّينِ ١٥

بدلے والے دن اس میں جائیں گے.1

حواشی

1 یعنی جس جزا وسزا کے دن کا وہ انکار کرتے تھے اسی دن جہنم میں اپنے اعمال کی پاداش میں داخل ہوں گے۔