سورۃ آل عمران، آیت 48

3:48

وَيُعَلِّمُهُ ٱلۡكِتَٰبَ وَٱلۡحِكۡمَةَ وَٱلتَّوۡرَىٰةَ وَٱلۡإِنجِيلَ ٤٨

اللہ تعالیٰ اسے لکھنا1 اور حکمت اور توراة اورانجیل سکھائے گا۔

حواشی

1 كِتَابٌ سے مراد کتابت (لکھنا) ہے۔ جیسا کہ ترجمہ میں اختیار کیا گیا ہے یا انجیل وتورات کے علاوہ کوئی اور کتاب ہے جس کا علم اللہ تعالیٰ نے انہیں دیا (قرطبی) یاتورات وانجیل،الْكِتَابُ اورالْحِكْمَةُکی تفسیر ہے۔