سورۃ الهمزة، آیت 8

104:8

إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ ٨

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.1

حواشی

1 مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔