كَلَّاۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِي ٱلۡحُطَمَةِ ٤
ہرگز نہیں1 یہ تو ضرور توڑ پھوڑ دینے والی آگ میں پھینک دیا جائے گا.2
حواشی
1 یعنی معاملہ ایسا نہیں ہےجیسا اس کا زعم اور گمان ہے۔
2 ایسا بخیل شخص حطمہ میں پھینک دیا جائے گا۔ یہ بھی جہنم کا ایک نام ہے، توڑ پھوڑ دینے والی۔