سورۃ الحاقة، آیت 39

69:39

وَمَا لَا تُبۡصِرُونَ ٣٩

اور ان چیزوں کی جنہیں تم نہیں دیکھتے.1

حواشی

1 یعنی اللہ کی پیدا کردہ وہ چیزیں، جو اللہ کی ذات اور اس کی قدرت و طاقت پر دلالت کرتی ہیں، جنہیں تم دیکھتے ہو یا نہیں دیکھتے، ان سب کی قسم ہے۔ آگے جواب قسم ہے۔