سورۃ الحاقة، آیت 14

69:14

وَحُمِلَتِ ٱلۡأَرۡضُ وَٱلۡجِبَالُ فَدُكَّتَا دَكَّةٗ وَٰحِدَةٗ ١٤

اور زمین اور پہاڑ اٹھا لیے جائیں1 گے اور ایک ہی چوٹ میں ریزه ریزه کر دیے جائیں گے.

حواشی

1 یعنی اپنی جگہوں سے اٹھا لیے جائیں گے اور قدرت الہی سے اپنی قرار گاہوں سے ان کو اکھیڑ لیا جائے گا۔