سورۃ الغاشية، آیت 5

88:5

تُسۡقَىٰ مِنۡ عَيۡنٍ ءَانِيَةٖ ٥

اور نہایت گرم چشمے کا پانی ان کو پلایا جائے گا.1

حواشی

1 یہاں وہ سخت کھولتا ہوا پانی مراد ہے جس کی گرمی انتہا کو پہنچی ہوئی ہو۔ ( فتح القدیر ) ۔