سورۃ الغاشية، آیت 1

88:1

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡغَٰشِيَةِ ١

کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خبر پہنچی ہے.1

حواشی

1 هَلْ بمعنی قَدْ ہے۔ غَاشِيَةٌ سے مراد قیامت ہے۔ اس لئے کہ اس کی ہولناکیاں تمام مخلوق کو ڈھانک لیں گی۔