سورۃ الغاشية، آیت 2

88:2

وُجُوهٞ يَوۡمَئِذٍ خَٰشِعَةٌ ٢

اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے.1

حواشی

1 یعنی کافروں کے چہرے۔ خَاشِعَةٌ جھکے ہوئے، پست اور ذلیل۔ جیسے، نمازی، نماز کی حالت میں اللہ کے سامنے عاجزی اور تذلل سےجھکا ہوتا ہے۔