سورۃ الفرقان، آیت 39

25:39

وَكُلّٗا ضَرَبۡنَا لَهُ ٱلۡأَمۡثَٰلَۖ وَكُلّٗا تَبَّرۡنَا تَتۡبِيرٗا ٣٩

اور ہم نے ان کے سامنے مثالیں بیان کیں1 پھر ہر ایک کو بالکل ہی تباه و برباد کردیا.2

حواشی

1 یعنی دلائل کے ذریعے سے ہم نے حجت قائم کردی۔

2 یعنی اتمام حجت کے بعد۔