بَلۡ كَذَّبُواْ بِٱلسَّاعَةِۖ وَأَعۡتَدۡنَا لِمَن كَذَّبَ بِٱلسَّاعَةِ سَعِيرًا ١١
بات یہ ہے کہ یہ لوگ قیامت کو جھوٹ سمجھتے ہیں1 اور قیامت کے جھٹلانے والوں کے لئے ہم نے بھڑکتی ہوئی آگ تیار کر رکھی ہے.
حواشی
1 قیامت کا یہ جھٹلانا ہی تکذیب رسالت کا بھی باعث ہے۔