سورۃ الفلق، آیت 2

113:2

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ ٢

ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے.1

حواشی

1 یہ عام ہے، اس میں شیطان اور اس کی ذریت، جہنم اور ہر اس چیز سےپناہ ہے جس سے انسان کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔