قَالَ رَبِّ ٱنصُرۡنِي عَلَى ٱلۡقَوۡمِ ٱلۡمُفۡسِدِينَ ٣٠
حضرت لوط (علیہ السلام) نے دعا کی1 کہ پروردگار! اس مفسد قوم پر میری مدد فرما.
حواشی
1 یعنی جب حضرت لوط (عليه السلام) قوم کی اصلاح سے ناامید ہوگئے تو اللہ سے مدد کی دعا فرمائی . . .۔