سورۃ الأنبياء، آیت 100

21:100

لَهُمۡ فِيهَا زَفِيرٞ وَهُمۡ فِيهَا لَا يَسۡمَعُونَ ١٠٠

وه وہاں چلا رہے ہوں گے اور وہاں کچھ بھی نہ سن سکیں گے.1

حواشی

1 یعنی سارے کے سارے شدت غم و الم سے چیخ اور چلا رہے ہونگے، جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کی آواز بھی نہیں سن سکیں گے۔