سورۃ العلق، آیت 11

96:11

أَرَءَيۡتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلۡهُدَىٰٓ ١١

بھلا بتلا تو اگر وه ہدایت پر ہو.1

حواشی

1 یعنی جس کو یہ نماز پڑھنے سے روک رہا ہے، وہ ہدایت پرہو۔