سورۃ العلق، آیت 10

96:10

عَبۡدًا إِذَا صَلَّىٰٓ ١٠

جبکہ وه بنده نماز ادا کرتا ہے.1

حواشی

1 مفسرین کہتے ہیں کہ روکنے والے سے مراد ابوجہل ہے جو اسلام کا شدید دشمن تھا۔ عبدًا سے مراد نبی (صلى الله عليه وسلم) ہیں۔