سورۃ الأعلى، آیت 5

87:5

فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحۡوَىٰ ٥

پھر اس نے اس کو (سکھا کر) سیاه کوڑا کر دیا.1

حواشی

1 گھاس خشک ہو جائے تو اسے غُثَاءً کہتے ہیں، أَحْوَى سیاہ کر دیا۔ یعنی تازہ اور شاداب گھاس کو ہم سکھا کر سیاہ کوڑا بھی کر دیتے ہیں۔