سورۃ الأعلى، آیت 14

87:14

قَدۡ أَفۡلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ١٤

بیشک اس نے فلاح پالی جو پاک ہوگیا.1

حواشی

1 جنہوں نے اپنے نفس کو اخلاق رذیلہ سے اور دلوں کو شرک ومعصیت کی آلودگی سے پاک کر لیا۔