سورۃ الذاريات، آیت 7

51:7

وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلۡحُبُكِ ٧

قسم ہے راہوں والے آسمان کی.1

حواشی

1 دوسرا ترجمہ، حسن وجمال اور زینت ورونق والا کیا گیا ہے، چاند،سورج ، کواکب وسیارات، روشن ستارے، اس کی بلندی اور وسعت، یہ سب چیزیں آسمان کی رونق وزینت اور خوب صورتی کا باعث ہیں۔