سورۃ الذاريات، آیت 45

51:45

فَمَا ٱسۡتَطَٰعُواْ مِن قِيَامٖ وَمَا كَانُواْ مُنتَصِرِينَ ٤٥

پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے1 اور نہ بدلہ لے سکے.2

حواشی

1 چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔

2 یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔