سورۃ الدخان، آیت 9

44:9

بَلۡ هُمۡ فِي شَكّٖ يَلۡعَبُونَ ٩

بلکہ وه شک میں پڑے کھیل رہے ہیں.1

حواشی

1 یعنی حق اور اس کے دلائل ان کے سامنےآگئے۔ لیکن وہ اس پر ایمان لانے کے بجائے شک میں مبتلا ہیں اور اس شک کے ساتھ استہزا اور کھیل کود میں پڑے ہیں۔