سورۃ الضحى، آیت 4

93:4

وَلَلۡأٓخِرَةُ خَيۡرٞ لَّكَ مِنَ ٱلۡأُولَىٰ ٤

یقیناً تیرے لئے انجام آغاز سے بہتر ہوگا.1

حواشی

1 یا آخرت دنیا سے بہتر ہے۔ دونوں مفہوم معانی کے اعتبار سے صحیح ہیں۔