وَٱلَّيۡلِ إِذَا سَجَىٰ ٢
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.1
حواشی
1 سَجَى کے معنی ہیں سکن، جب ساکن ہو جائے۔ یعنی جب اندھیرا مکمل چھا جائے، کیونکہ اس وقت ہر چیز ساکن ہو جاتی ہے۔