سورۃ الضحى، آیت 1

93:1

وَٱلضُّحَىٰ ١

قسم ہے چاشت کے وقت کی.1

حواشی

1 چاشت ( ضُحًى) اس وقت کو کہتے ہیں، جب سورج بلند ہوتا ہے۔ یہاں مراد پورا دن ہے۔