سورۃ عبس، آیت 2

80:2

أَن جَآءَهُ ٱلۡأَعۡمَىٰ ٢

(صرف اس لئے) کہ اس کے پاس ایک نابینا آیا.1

حواشی

1 ابن ام مکتوم سےنبی (صلى الله عليه وسلم) کے چہرے پر جو ناگواری کے اثرات ظاہر ہوئے، اسے عَبَسَ سے اور توجہی کو تَوَلَّى ٰ سے تعبیر فرمایا۔