سورۃ يوسف، آیت 74

12:74

قَالُواْ فَمَا جَزَٰٓؤُهُۥٓ إِن كُنتُمۡ كَٰذِبِينَ ٧٤

انہوں نے کہا اچھا چور کی کیا سزا ہے اگر تم جھوٹے ہو؟1

حواشی

1 یعنی اگر تمہارے سامان میں وہ شاہی پیالہ مل گیا تو پھر اس کی کیا سزا ہوگی۔